شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا یوم آزادی و امن

امور خارجہ کے مطابق، ترکیہ قبرصی ترکوں کے حقوق و آزادی  کےلیے جانیں قربان کرنے والوں کے لیے  دعائے مغفرت اور غازیوں کے لیے  اظہار  تشکر کرتا ہے،شمالی قبرصی ترک  عوام کو امن و آزادی  کا دن مبارک ہو

2013938
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا یوم آزادی و امن

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں امن و آزادی  کا دن منایا جارہا ہے۔

ترک امور خارجہ نے سوشل میڈیا پر قبرص امن آپریشن کی 49 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریہ ترکیہ، قبرصی ترکوں کے حقوق و آزادی  کےلیے جانیں قربان کرنے والوں کے لیے  دعائے مغفرت اور غازیوں کے لیے  اظہار  تشکر کرتا ہے،شمالی قبرصی ترک  عوام کو امن و آزادی  کا دن مبارک ہو۔

 



متعللقہ خبریں