صدر ایردوان کا آذربائیجان کے یومِ آزادی پر صدر الہام علی ایف کو مبارکباد کا پیغام

صدرایردوان نے   اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد  کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں 15 جون، آذربائیجان کے قومی یوم آزادی، ہمارے بھائی، ہمارے پیارے دوست، ہمارے دیرینہ ساتھی کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

2000217
صدر ایردوان کا آذربائیجان کے یومِ آزادی پر صدر الہام علی ایف کو مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 15 جون کو آذربائیجان کا قومی یوم آزادی کے تہوار کے موقع پر   مبارکباد کا پیغام  روانہ کیا ہے۔

صدرایردوان نے   اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد  کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں 15 جون، آذربائیجان کے قومی یوم آزادی، ہمارے بھائی، ہمارے پیارے دوست، ہمارے دیرینہ ساتھی کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے اس موقع پر آذربائیجان کے عوام کو ترک عوام کی  جانب سے بھی  مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر ایردوان نے  اپنی پوسٹ میں ترکیہ اور آذربائیجان کے پرچموں کو بھی پیش کیا ہے۔



متعللقہ خبریں