سپریم الیکشن کمیشن نے حتمی صدارتی نتائج کا اعلان کردیا

سپریم الیکشن کمیشن کے چیئرمین ینر نے کہا کہ 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوسرے راونڈ کے  حتمی نتائج  کو شئوع کرنے کے لیے  سرکاری گزٹ کو  روانہ کردیے گئے ہیں

1994055
سپریم الیکشن کمیشن نے حتمی صدارتی نتائج کا اعلان کردیا

سپریم الیکشن کمیشن کے چیئرمین احمد ینر نے صدارتی انتخابات کے دوسرے راونڈ  سے متعلق   حتمی نتائج کا اعلان  کردیا ہے۔

ینر نے کہا ہے کہ  دوسرے  راونڈ کے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق رجب طیب ایردوان نے 52.18 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے  حریف   کمال کلیچ دارا ولو  کو   47.82 فیصد ووٹ  حاصل ہوئے ہیں۔

سپریم الیکشن کمیشن کے چیئرمین ینر نے کہا کہ 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوسرے راونڈ کے  حتمی نتائج  کو شئوع کرنے کے لیے  سرکاری گزٹ کو  روانہ کردیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں