لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور استنبول کے درمیان بحری جہازوں کے سفر کا آغاز

مصراتہ نیول اسٹیشن کے فیس بک اکاؤنٹ سے ایک تحریری بیان میںکہا گیا ہے کہ کیولے کوئین  بحری جہاز استنبول سے دارالحکومت طرابلس سے استنبول کے اپنے پہلے سفر پر طرابلس کی الشعب بندرگاہ سے روانہ ہوگیا ہے

1985544
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور استنبول کے درمیان بحری جہازوں کے سفر کا آغاز

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور استنبول کے درمیان بحری جہازوں کا سفر شروع ہوگیا ہے۔

مصراتہ نیول اسٹیشن کے فیس بک اکاؤنٹ سے ایک تحریری بیان میںکہا گیا ہے کہ کیولے کوئین  بحری جہاز استنبول سے دارالحکومت طرابلس سے استنبول کے اپنے پہلے سفر پر طرابلس کی الشعب بندرگاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔

بیان میں کیولے کوئین جہاز، مسافروں اور عملے کے فوٹو  بھی شئیر کی گئی ہیں۔

25 سال کے بعد، کرانفیل گروپ، کیولے ٹورازم اور لیبیا آئرن اینڈ اسٹیل کمپنی (LISCO) کی شراکت کے ساتھ، لیبیا کے شہر مصراتہ اور ازمیر کے درمیان یکم دسمبر 2021 کو کروز  کے سفر کا آغاز ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں