سن 1915 کے آرمینی واقعات کے حقائق کے حوالے سے نیو یارک میں ایک پینل کا اہتمام

ٹرکش ہاوس میں منعقدہ پینل میں "حقیقت کو سمجھیں : سن 1915  کے واقعات کے تاریخی حقائق"  عنوان کے تحت منعقدہ پینل  میں مورخین ، قانون  سازوں، مصنفین، صحافیوں ، سیکیورٹی اور خارجہ پالیسی  ماہرین نے شرکت کی۔"

1978047
سن 1915 کے آرمینی واقعات کے حقائق کے حوالے سے نیو یارک میں ایک  پینل کا اہتمام

صدارتی محکمہ اطلاعات  نے نیو یارک میں منعقدہ پینل میں سن 1915 کے واقعات   کے حقائق اور بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں ترکیہ کے تاریخی  نظریات پر غور کیا گیا۔

ٹرکش ہاوس میں منعقدہ پینل میں "حقیقت کو سمجھیں : سن 1915  کے واقعات کے تاریخی حقائق"  عنوان کے تحت منعقدہ پینل  میں مورخین ، قانون  سازوں، مصنفین، صحافیوں ، سیکیورٹی اور خارجہ پالیسی  ماہرین نے شرکت کی۔"

اس پینل کا آغاز سلطنت ِ عثمانیہ  کے دور میں صد ہا سال تک امن و امان کے ماحول میں زندگی بسر کرنے والے آرمینی  طبقے کی حیثیت،   علیحدگی پسند تحریک اور 1915 کے واقعات کو بیان کرنے والے  ایک ویڈیو   شو کے ساتھ ہوا۔

صدارتی محکمہ اطلاعات کے صدر فخرالدین آلتون نے اس پینل  کے لیے ویڈیو پیغام بھی بھیجا۔

 



متعللقہ خبریں