صدر ایردوان کی جوہر سلطان سے انقرہ میں ملاقات
دارالحکومت انقرہ میں ایوان صدارت میں ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی
1954174
صدر رجب طیب ایردوان نے کل جوہر کے سلطان ابراہیم سے ملاقات کی۔
دارالحکومت انقرہ میں ایوان صدارت میں ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔
متعللقہ خبریں
فتح استنبول تاریخ کی شاندار فتوحات میں سے ایک تھی، صدر ایردوان
صدر ایردوان نے 29 مئی استنبول کی فتح کی 571 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا