طرابلس قتل عام میں شہد ہونے والون کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے: صدر ایردوان

صدر ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ "ہم 23 ستمبر 1821 کو ہونے والے طرابلس قتل عام جس میں  ہزاروں مسلمان ترک، ہمارے البانی بھائیوں اور یہودیوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا تھا

1883875
طرابلس قتل عام  میں شہد ہونے والون کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان مسلمان ترکوں اور البانویوں کی یاد منائی جنہوں نے طرابلس قتل عام (یونانی جنگ آزادی میں) میں اپنی جانیں گنوائیں۔

صدر ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ "ہم 23 ستمبر 1821 کو ہونے والے طرابلس قتل عام جس میں  ہزاروں مسلمان ترک، ہمارے البانی بھائیوں اور یہودیوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا تھا کو نہیں بھولے ہیں ۔



متعللقہ خبریں