ترکی کرونا ویکسین لگوانے میں د دنیا میں آٹھویں نمبر پر

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اب تک ویکسین کی 85 لاکھ 72 ہزار 656 خوراکیں لگائی جاچکی ہیں

1692615
ترکی کرونا ویکسین لگوانے میں د دنیا  میں آٹھویں نمبر پر

نئی ​​قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) وبا کے خلاف سب سے زیادہ ویکسین لگوانے والے ممالک میں ترکی آٹھویں نمبر پر ہے ۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اب تک ویکسین کی 85 لاکھ 72 ہزار 656 خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔

ترکی ویکسین  لگوانے کے لحاظ سے  کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں 8 ویں نمبر پر ہے۔

ترکی میں  اب تک پہلی خوراک   44 ملین  پانچ  لاکھ  39 ہزار افراد  کو لگائی جاچکی ہے جبکہ ویکسین کی دوسری  خوراک  33 ملین  پا نچ  لاکھ  87 ہزار  238 افراد کو لگائی جاچکی ہے۔



متعللقہ خبریں