خواتین کو رنجیدہ کرنا انسانیت کو رنجیدہ کرنا ہے: ترک خاتون اول

خاتون اول نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ خواتین کو رنجیدہ کرنا انسانیت کو رنجیدہ کرنے کے مترادف  ہےتشدد کی ہر شکل اور طریقے کے خلاف جدو جہد میں ہم سب کی ذمے داری شامل ہونی چاہیئے

1597152
خواتین کو رنجیدہ کرنا انسانیت کو رنجیدہ کرنا ہے: ترک خاتون اول

 ترک خاتون اول  امینہ ایردوان 8 مارچ یوم نسواں کی مناسبت سے ایک ٹویٹ جاری کی ہے۔

 خاتون اول نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ خواتین کو رنجیدہ کرنا انسانیت کو رنجیدہ کرنے کے مترادف  ہےتشدد کی ہر شکل اور طریقے کے خلاف جدو جہد میں ہم سب کی ذمے داری شامل ہونی چاہیئے،ہم ہر شعبے میں خواتین کے کردار کو تقویت دینے کے لیے مصروف رہیں گے،

 عالمی یوم نسواں   تمام خوارین کو مبارک ہو۔۔



متعللقہ خبریں