ترکی، دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک
علاقے پر چھاپے کے دوران سردیوں کی ایک پناہ گاہ سے بھاری مقدار میں ضرورت کی اشیاء برآمد کی گئی ہیں
605929
ضلع تنجیلی کی تحصیل ہوزات پر فضائی کاروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد مارے گئے ۔
علاقے پر چھاپے کے دوران سردیوں کی ایک پناہ گاہ سے بھاری مقدار میں ضرورت کی اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔
شرناک کی تحصیل اُلو درے میں بارودی سرنگوں کی تلاش کے کام کے وقت دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ چھڑی جس دوران ایک دہشت گرد کو بے بس کر دیا گیا۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان چین کے دورے پر
وزیر خارجہ خاقان فیدان اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر چین کے سرکاری دورے پر ہیں