ترک خلاباز تووا جہانگیرآتاسیور مضافاتی مشن میں حصہ لیں گے

وزیر صنعت  و ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجر نے دارالحکومت انقرہ میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ تووا جہانگیرآتاسیور زمینی محور کی زیلی تحقیقاتی پروازوں میں  حصہ لے گا

2136371
ترک خلاباز تووا جہانگیرآتاسیور مضافاتی مشن میں حصہ لیں گے

ترک خلاباز تووا جہانگیرآتاسیور مضافاتی مشن میں حصہ لیں گے۔

وزیر صنعت  و ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجر نے دارالحکومت انقرہ میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ تووا جہانگیرآتاسیور زمینی محور کی زیلی تحقیقاتی پروازوں میں  حصہ لے گا۔

خلاباز تووا جہانگیرآتاسیور کی ذیلی تحقیقی پرواز 8 جون 2024 کو نیو میکسیکو، USA میں اسپیس پورٹ کی سہولیات سے ہوگی۔

اس پرواز  سے   محور کی تحقیقات  کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

وزیر کاجر نے  کہا کہ اس ذیلی تحقیقی پرواز کے بعد، ہم اپنے قومی خلائی پروگرام کے دائرہ کار میں اپنے اہداف کی طرف اپنا کام جاری رکھیں گے۔ ہم آنے والے دور میں خلا میں اپنا بین الاقوامی تعاون، امن کی علامت اور تعاون کے جذبے کے ساتھ جاری رکھیں گے۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں