ناسا نے امریکی خلائی گاڑی کا سفر ملتوی کر دیا گیا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا  نے  بوئنگ  CST-100 اسٹار لائنر خلائی گاڑی کو بھِیجنے کا پروگرام ملتوی کر دیا ہے

2136389
ناسا نے امریکی خلائی گاڑی کا سفر ملتوی کر دیا گیا

 امریکی خلائی ایجنسی ناسا  نے  بوئنگ  CST-100 اسٹار لائنر خلائی گاڑی کو بھِیجنے کا پروگرام ملتوی کر دیا ہے۔

 بوئنگ  کی اس خلائی  گاڑی کے ساتھ سفر کرنے والے خلا نورد سونی ویلیئمز اور بچ ول مور نے  فلوریڈا کے کینیڈی خلائی اسٹیشن پر اپنی تمام  تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ لانچ سے دو گھنٹے قبل  بعض تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے  خلائی گاڑی کی روانگی ملتوی کر دی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں