امریکی ذہنی دباو کے شکار،لاطینی امریکی خوش باش: گیلپ سروے

گیلپ  نامی سروے کمپنی نے  140 ممالک میں 1 لاکھ 51 ہزار افراد پر تحقیق سے اس بات کا پتہ چلایا ہے   کہ دنیا کی  1 تہائی آبادی  ذہنی دباو  اور  خدشات  میں زندگی گزار رہی ہے

1190603
امریکی ذہنی دباو کے شکار،لاطینی امریکی خوش باش: گیلپ سروے

گیلپ  نامی سروے کمپنی نے  140 ممالک میں 1 لاکھ 51 ہزار افراد پر تحقیق سے اس بات کا پتہ چلایا ہے   کہ دنیا کی  1 تہائی آبادی  ذہنی دباو  اور  خدشات  میں زندگی گزار رہی ہے ۔

 اس  تجزئیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکی عوام  کی اکثریت غصے،کثرت وہم    اور  ذہنی دباو میں مبتلا  ہے جس میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  اس تجزیئے کی  فہرست  میں  چاڈ  ، نائیجر  اور  سیئرا لیون  کے نام   مایوس کن ممالک  میں سر فہرست رہے   جبکہ  مثبت طرز فکر اور خوش باش ملکوں میں  پیراگوئے    کا نام اوپر رہا ۔

 

 



متعللقہ خبریں