ماہ جنوری  اورماہ اپریل کے درمیان مشرقی بحیرہ اسود سے 9 ممالک کو فروخت کیا گیا

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین صفت قالیونجو  نے کہا کہ 4 ماہ میں خطے سے 218 ٹن شہد برآمد کیا گیا ہے

2140393
ماہ جنوری  اورماہ اپریل کے درمیان مشرقی بحیرہ اسود سے 9 ممالک کو فروخت کیا گیا

ماہ جنوری  اورماہ اپریل کے درمیان مشرقی بحیرہ اسود کے علاقے کےشہد کو امریکہ سمیت  9 ممالک کو فروخت کیا گیا ہے۔

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین صفت قالیونجو  نے کہا کہ 4 ماہ میں خطے سے 218 ٹن شہد برآمد کیا گیا ہے۔

صفت قالیونجو  نے کہا کہ  غیر ملکی فروخت سے 894 ملین 471 ہزار ڈالر ز کی آمدنی  حاصل کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ 462 ہزار 563 ڈالر کی برآمدات کے ساتھ پہلے نمبر پر ،  198 ہزار 750 ڈالر کے ساتھ جرمنی دوسرے نمبر پر  اور 96 ہزار 216 ڈالر کے ساتھ سعودی عرب تیسرے نمبر پر ہے۔ مذکورہ مدت میں خطے سے متحدہ عرب امارات، قطر، عمان، اس دوران آذربائیجان، بیلجیم اور برطانیہ کو بھی  شہد  فروخت کیا گیا۔



متعللقہ خبریں