ماہ جنوری تا  ماہ اپریل کے دوران ترکیہ کے 54 شہروں کی برآمدات میں اضافہ

صرف  ماہ اپریل میں ترکیہ کی برآمدات کی آمدنی،  گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 0.1 فیصد بڑھ کر 19 ارب 271 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے

2136425
ماہ جنوری تا  ماہ اپریل کے دوران ترکیہ کے 54 شہروں کی برآمدات میں اضافہ

ماہ جنوری تا  ماہ اپریل کے دوران ترکیہ کے 54 شہروں کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے ۔

صرف  ماہ اپریل میں ترکیہ کی برآمدات کی آمدنی،  گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 0.1 فیصد بڑھ کر 19 ارب 271 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

ماہ جنوری تا  ماہ اپریل کے عرصے میں برآمدات 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 82 ارب 873 ملین ڈالر رہی ہیں ۔

اس عرصے کے دوران 17 صوبوں نے ایک ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات کیں۔ 54 صوبوں کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے ۔

اپریل میں 4 ارب 75 ملین ڈالر کی برآمدات کے ساتھ استنبول پہلے نمبر پر رہا۔

قوجہ ایلی  2 بلین 439 ملین ڈالر کی برآمدات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، اس کے بعد ازمیر 1 بلین 843 ملین ڈالر کے ساتھ تیسرے  نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں