ہنگری کے ساتھ استوار تاریخی، ثقافتی اور معاشی تعلقات کو مزید پختگی دلائی جائیگی، ترکیہ

عمر بولات نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں  منعقدہ"اقتصادی تعاون و ترقیاتی تنظیم  کے وزرا کے اجلاس میں شرکت کے دوران ہنگری کے ہمم منصب سے مذاکرات کیے

2135048
ہنگری کے ساتھ استوار تاریخی، ثقافتی  اور معاشی تعلقات کو مزید پختگی دلائی جائیگی، ترکیہ

وزیر تجارت عمر بولات کا کہنا ہے کہ  " مضبوط تاریخی اور ثقافتی تعلقات  اور گہرے اقتصادی تعلقات موجود ہونے والے  ہنگری کے ساتھ ہم اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید  فروغ دیں  گے۔

عمر بولات نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں  منعقدہ"اقتصادی تعاون و ترقیاتی تنظیم  کے وزرا کے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس کے بعد ہنگری کے وزیر برائے خارجہ و تجارتی امور پیٹر  سزی جارتو  سے مذاکرات کرنے کی وضاحت کرنے والے  بولات نے  سماجی رابطوں کے  پیج پر  اپنے بیان میں کہا ہے کہ "  مضبوط تاریخی ، ثقافتی و اقتصادی تعلقات  پائے جانے والے ہنگری کے  ساتھ ہم  اپنے باہمی تعلقات کو مزید  مضبوط سطح تک لیجائیں گے۔

 



متعللقہ خبریں