ترکیہ: اقتصادی اعتماد انڈیکس کی قدر 103،7 تک پہنچ گئی

ترکیہ کے اقتصادی اعتماد انڈیکس کی قدر، مئی میں ماہانہ سطح پر 1،4 فیصد اضافے کے ساتھ 103،7 تک پہنچ گئی

1992428
ترکیہ: اقتصادی اعتماد انڈیکس کی قدر 103،7 تک پہنچ گئی

ترکیہ کے اقتصادی اعتماد انڈیکس کی قدر، مئی میں ماہانہ سطح پر 1،4 فیصد اضافے کے ساتھ 103،7 تک پہنچ گئی ہے۔

ترکیہ محکمہ شماریات نے مئی کے اقتصادی اعتماد انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔

اعلان کے مطابق اپریل کے مہینے میں 102،2 فیصد ٹرسٹ انڈیکس میں مئی کے مہینے میں 1،4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس طرح انڈیکس ستمبر 2021 سے لے کر اب تک کے بلند ترین درجے کے ساتھ 20 مہینوں کے بعد دوبارہ 103،7  درجے تک پہنچ گیا ہے۔

صارف کا اعتماد انڈیکس بھی مئی میں ماہانہ سطح پر 4 فیصد اضافے کے ساتھ 91،1  فیصد تک پہنچ گیا ہے۔



متعللقہ خبریں