امریکہ اور الجزائر سے روانہ ہوئے LNG ٹینکر ترکیہ پہنچ گئے

امریکہ اور الجزائر سے ملنے والی L NG گیس سے بھرےدو بحری جہاز ترکیہ پہنچ گئے ہیں

1962151
امریکہ اور الجزائر سے روانہ ہوئے LNG ٹینکر ترکیہ پہنچ گئے

امریکہ اور الجزائر سے ملنے والی L NG گیس سے بھرےدو بحری جہاز ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔

  بتایا گیا ہے کہ الجزائر کی بندرگاہ  ارزیو سے 14 مارچ کو روانہ ہونے والے LNG ٹینکر "  فاطمہ ان سُمیر"  گزشتہ روز صبح کے وقت ضلع حاتائے پہنچ گیا ہے۔

امریکہ سے بھی ایک  LNG ٹینکر" مران گیس میستراس"  3 مارچ کو  رخصت ہوا تھا جو کہ گزشتہ روز  ترکیہ پہنچ گیا ۔

یونانی پرچم بردار اس ٹینکر میں 1 لاکھ 59 ہزار 800 مکعب  گیس لے جانے کی گنجائش موجود ہے  



متعللقہ خبریں