ترکیہ، 24 گھنٹو ں میں ٹوگ گاڑی کے 24 ہزار 150 آرڈر موصول

رواں ماہ کے اختتام سے    گاڑیوں کو مالکین کے حوالے کرنے کا عمل شروع ہو جائیگا

1961644
ترکیہ، 24 گھنٹو ں میں ٹوگ گاڑی کے 24 ہزار 150 آرڈر موصول

ترکیہ کی  موٹر گاڑی جسے پہلی الیکڑک  سمارٹ ڈیوائس کا درجہ بھی حاصل ہے  کے 24 گھنٹوں کے اندر 22ہزار 150 آرڈر موصول ہوئے ہیں۔

ٹوگ کے سرکاری  ٹویٹر پیج پر جاری کردہ  ٹویٹ میں  اعلان  کیا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں  میں ٹی ۔10 ایکس ماڈل کے بائیس ہزار آرڈ ملے  ہیں۔

ٹویٹ کے مطابق رواں ماہ کے اختتام سے    گاڑیوں کو مالکین کے حوالے کرنے کا عمل شروع ہو جائیگا۔

اس پیغام میں ٹوگ ٹیکنالوجی کیمپس  کے مناظر کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں