امریکہ یوکرین کوM1 ابرامس ٹینک جلد دے گا

ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ  امید ہے کہ کل تک صدر بائیڈن  یوکرین کو ایم ون ابرامس ٹینک فراہم  کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں

1937403
امریکہ یوکرین کوM1 ابرامس ٹینک جلد دے گا

امریکی صدر جو بائیڈن نے  کہا ہے کہ  ہم دوران ہفتہ یوکرین کو ایم ون ابرامس ٹینک فراہم کریں گے۔

 ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ  امید ہے کہ کل تک صدر بائیڈن  یوکرین کو ایم ون ابرامس ٹینک فراہم  کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔

عہدےدار کا مزید کہنا ہے کہ اس اعلان کیے جانے والے پیکیج میں تقریبا تیس تا پچاس ٹینکوںکی فراہمی شامل ہوگی ۔

 واشنگٹن انتظامیہ نے اس  اقدام کا فیصلہ جرمنی کا امریکہ سے قبل یوکرین کو جرمن ساختہ ٹینکوں کی فراہمی پر تذبذب کا  شکار ہونے کے جواب  میں کیا  ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں