تائیوان کو اسلحے کی فراہمی،امریکہ نے منظوری دے دی

امریکی سلامتی تعاون ایجنسی  نے  چین مخالف تائیوان کےلیے دو مختلف عسکری سازو سامان کی منظوری کا اعلان کر دیا ہے جس کے لیے امریکی ایوان نمائندگان  کو ہدایت ارسال کر دی گئی ہے

1915860
تائیوان کو اسلحے کی فراہمی،امریکہ نے منظوری دے دی

امریکی امور خارجہ نے  تائیوان کےلیے 428ملین ڈالر مالیت کے اسلحے کی  منظوری دے دی ہے۔

 امریکی سلامتی تعاون ایجنسی  نے  چین مخالف تائیوان کےلیے دو مختلف عسکری سازو سامان کی منظوری کا اعلان کر دیا ہے جس کے لیے امریکی ایوان نمائندگان  کو ہدایت ارسال کر دی گئی ہے۔

اس سلحے میں 330 اور 98 ملین ڈالر مالیت کے  ایف سولہ اور سی 130 طیارے اور دیگر مسلح نظاموں کے فاضل پرزہ جات  شامل ہیں۔

ایجنسی نے بتایا ہے کہ  تائیوان کو اسلحے کی یہ فروخت امریکہ کے اقتصادی،قومی اور  دفاعی مفادات کے  تحت عمل میں لائی گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں