غیر دوست ممالک ہماری سر زمین استعمال نہیں کریں گے: روس

روسی وزیراعظم میخائل میشوستین نے ایک حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کی رو سے روس کے غیر دوست ممالک کو اب ملکی سر زمین کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی

1887255
غیر دوست ممالک ہماری سر زمین استعمال نہیں کریں گے: روس

 روس نے غیر دوست ممالک کے لیے اپنے بری راستے استعمال کے لیے بند کر دیئے ہیں۔

 روسی وزیراعظم میخائل میشوستین نے ایک حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کی رو سے روس کے غیر دوست ممالک کو اب ملکی سر زمین کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔

البتہ خوراک،ملبوسات اور ٹیکنولوجی سمیت طبی سازو سامان کو اس ممانعت سے مبرا رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یورپی ممالک نے روس کے ساتھ بری نقل و حمل کے لیے  اپنی سر زمین کا استعمال بند کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں