پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کی رینج 400 کلومیٹر ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ زیربحث میزائل سسٹم میں جدید ترین نیوی گیشن سسٹم اور منفرد رفتار اور نیوگیشن پر مشتمل ہے

2140413
پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستانی فوج نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والےمقامی  پیداوار فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کی رینج 400 کلومیٹر ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ زیربحث میزائل سسٹم میں جدید ترین نیوی گیشن سسٹم اور منفرد رفتار اور نیوگیشن پر مشتمل ہے۔

بیان میں  کہا گیا  ہے کہ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے اور تمام میزائل ڈیفنس سسٹم کو بے اثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اور کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فوج نے میزائل کی تیاری پر کام کرنے والے سائنسدانوں اور انجینئرز کو جنہوں نے اسے کامیابی  سے  لانچ کیا  مبارکباد دی۔



متعللقہ خبریں