صوبہ بلوچستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
پاکستان نیشنل سیسمک سرویلنس سینٹر کی معلومات کے مطابق صوبہ بلوچستان سے 160 کلومیٹر جنوب مغرب میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئ
2072393
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پاکستان نیشنل سیسمک سرویلنس سینٹر کی معلومات کے مطابق صوبہ بلوچستان سے 160 کلومیٹر جنوب مغرب میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔
مقامی وقت کے مطابق 17.19 پر آنے والے 5.5 شدت کے زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات حاصل نہیں ہوئی ہیں۔
متعللقہ خبریں
ترک وزیر خارجہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات
دو طرفہ تعلقات اور ساتویں پاک ترک اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآپریشن کونسل کی تیاریوں پر تبادلہ خیال