وزیراعظم عمران خان کاریلوے حادثے پردکھ وافسوس کااظہار،جامع تحقیقات کا حکم

آج ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے ریلوے کے وزیرسے کہاکہ وہ جائے وقوعہ پر پہنچیں اور زخمیوں کے علاج معالجے کو یقینی بنائیں اورجاں بحق ہونے والے افرادکے خاندانوں کی مدد کریں

1653034
وزیراعظم  عمران خان  کاریلوے حادثے پردکھ وافسوس کااظہار،جامع تحقیقات کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے آج علی الصبح گھوٹکی میں ٹرین کے المناک حادثے پردکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے جس کے نتیجے میں تیس مسافرجاں بحق ہوگئے ہیں۔

آج ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے ریلوے کے وزیرسے کہاکہ وہ جائے وقوعہ پر پہنچیں اور زخمیوں کے علاج معالجے کو یقینی بنائیں اورجاں بحق ہونے والے افرادکے خاندانوں کی مدد کریں۔عمران خان نے ریلوے حادثے کی جامع تحقیقات کابھی حکم دیا۔



متعللقہ خبریں