شمالی عراق میں مزید دو دہشت گرد جہنم واصل

ماری بہادر ترک مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ثابت قدمی اور عزم کے ساتھ اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی، ترک وزارت دفاع

2138319
شمالی عراق میں مزید دو دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں  متینا کے علاقے میں  تعین کردہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو ڈراون کے ذریعے  غیر فعال بنا  دیا گیا۔

وزارتِ قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ، "تلاش کرو، ڈھونڈو،  ختم کر ڈالو۔  شمالی عراق کے  علاقے متینہ میں  پتہ چلائے گئے  PKK کے 2 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔ ہماری بہادر ترک مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ثابت قدمی اور عزم کے ساتھ اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی۔ "



متعللقہ خبریں