ایران: 4،9 کی شدت سے زلزلہ
صوبہ ہوزستان میں 4،9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
2125367
ایران کے صوبہ ہوزستان میں 4،9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
تہران یونیورسٹی سسمولوجی سینٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر 15 منٹ پر آیا ،زلزلے کا مرکز ہوزستان کا شہر مشراگہ اور زیرِ زمین گہرائی 16 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کی شدت 4،9 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
متعللقہ خبریں
فلسطین، جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 فلسطینی شہید
جنین ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں