سعودی عرب، حفر الباطن میں ریت کے طوفان نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا

شہر کے علاقے  رفحہ کا ایک شاپنگ مال  میں بھی ریت کی گرد داخل ہو گئی۔جس کے باعث  خریداروں نے وہان سے نکلنے کے لیے دوڑ لگا دی

1993572
سعودی عرب، حفر الباطن میں ریت کے طوفان نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا

سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں ریت کے طوفان نےزندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔

میں ریت کے طوفان کے باعث آسمان ریت سے ڈھک گیا جس سے  آمدورفت مکمل طور پر رک گئی۔

شہر کے علاقے  رفحہ کا ایک شاپنگ مال  میں بھی ریت کی گرد داخل ہو گئی۔جس کے باعث  خریداروں نے وہان سے نکلنے کے لیے دوڑ لگا دی۔

طوفان میں جہاں زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی، مقامی حکام نے عوام کو خبردار کیا کہ وہ اپنے گھروں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو سفر کے دوران محتاط رہیں۔



متعللقہ خبریں