شام میں ہیضے کی وبا نے زور پکڑ لیا

ملک کے شمال  مشرق میں واقع  دیرِ زور  اور راقعہ اضلاع میں  کثیر تعداد میں ہیضے  کا تعین ہوا ہے

1879129
شام میں ہیضے کی وبا نے زور پکڑ لیا

شام میں  اسد انتظامیہ کے زیر کنٹرول  علاقوں اور دہشت  گرد تنظیم  وائے پی جی۔ PKK کے زیر ِ قبضہ   رہائشی مقامات  میں  بیسیوں  ہیضے کے واقعات  سامنے آئے ہیں تو 3 افراد اس مرض سے  جان بحق ہو گئے ہیں۔

مقامی  نیٹ ورک کی خبر کے مطابق  ملک کے شمال  مشرق میں واقع  دیرِ زور  اور راقعہ اضلاع میں  کثیر تعداد میں ہیضے  کا تعین ہوا ہے تو  تین  مریض  اس مرض سے اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔

حلب میں  کم ازکم 15 افراد اس مرض میں مبتلا ہیں تو دارالحکومت دمشق میں  ہیضے کے مریضوں کی نشاندہی کرنے کے عمل میں تیزی لائی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں