کویت میں زلزلے کے جھٹکے
کویتی فائر بریگیڈ ادارے نے اطلاع دی ہے کہ زلزلے سے کسی قسم کو ئی نقصان پیش نہیں آیا
1837657
کویت کے جنوبی شہر الا احمدی میں 5 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا۔
کویت کی سرکاری خبر ایجنسی قونا کی خبر کے مطابق کویتی قومی زلزلہ نیٹ ورک کے ناظم عبداللہ الا آنزی کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ زیر زمین 5 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔
آنزی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ملک میں متعدد افراد نے محسوس کیے۔
کویتی فائر بریگیڈ ادارے نے اطلاع دی ہے کہ زلزلے سے کسی قسم کو ئی نقصان پیش نہیں آیا۔
متعللقہ خبریں
فلسطین، جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 فلسطینی شہید
جنین ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں