لیبیا میں حفتر کے دستوں نے دارالحکومت ، طرابلس کے جنوب مغرب میں ہتھیارڈال دیے

آپریشن  سے متعلق جاری کردہ  بیان میں  کہا گیا ہے کہ "ویٹیکن ایئر بیس پر  موجود  ملیشیا کے علاقائی کمانڈر نے لیبیا کی فوج کے یونٹوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں

1413509
لیبیا میں حفتر کے دستوں نے دارالحکومت ، طرابلس کے جنوب مغرب میں ہتھیارڈال دیے

لیبیا میں  سرکاری دستوں کی جانب سے شروع کردہ آپریشن کے دوران   دارالحکومت ، طرابلس کے جنوب مغرب میں ، ویٹیکن ایئر بیس پر موجود   ملیشیا نے  ہتھیار ڈالنا شروع کردیئے ہیں۔

آپریشن  سے متعلق جاری کردہ  بیان میں  کہا گیا ہے کہ "ویٹیکن ایئر بیس پر  موجود  ملیشیا کے علاقائی کمانڈر نے لیبیا کی فوج کے یونٹوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

منگل کے روز لیبیا کی فوج نے  پورے علاقے کا محاصرہ کرتے فوجی آپریشن شروع کیا تھا۔



متعللقہ خبریں