رفاہ سرحدی چوکی کو کھول دیا گیا

مصر نے غزہ کے باہر کی دنیا کے ساتھ واحد راستے رفاہ سرحدی چوکی کو عمرے کی زیارت کی بنا پر کھول دیا ہے۔ مصری انتظامیہ نے چار مئی کوآخری بار عمرے کے زائرین کے لیے غزہ کی سرحدی چوکی کو کھولا تھا

79033
رفاہ سرحدی چوکی کو کھول دیا گیا

رفاہ سرحدی چوکی کو کھول دیا گیا ۔
مصر نے غزہ کے باہر کی دنیا کے ساتھ واحد راستے رفاہ سرحدی چوکی کو عمرے کی زیارت کی بنا پر کھول دیا ہے۔
غزہ میں سرحدی چوکیوں کے امور کے انچارج ماہر ابو صبحہ نے اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ رفاہ سرحدی چوکی کو عمرے کی زیارت کو جانے والے زائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سرحدی چوکی کو طلبا اور غیر ملکی استعمال نہیں کرسکیں گے۔
اطلاعات کے مطابق پندرہ ہزار افراد غزی سے اس وقت گزرنے کے منتظر ہیں۔
مصری انتظامیہ نے چار مئی کوآخری بار عمرے کے زائرین کے لیے غزہ کی سرحدی چوکی کو کھولا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں