یورپی چمپینز لیگ، گلاتا سرائے آج مانچسٹر یونائیٹیڈ سے میچ کھیلے گا

گلاتا سرائے نے گروپ  کے  پہلے میچ میں ڈینش ٹیم  کوپن ہیگن کی میزبانی کی اور 2-0 سے پیچھے رہنے کے بعد میچ 2-2 کے اسکور سے مکمل کیا تھا

2045582
یورپی چمپینز لیگ، گلاتا سرائے آج  مانچسٹر یونائیٹیڈ سے میچ کھیلے گا

گالاتاسرائے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ مد مقابل آ رہا ہے۔

UEFA چیمپئنز لیگ گروپ اے کے دوسرے ہفتے کے میچ میں آج ترک ٹیم گلاتا سرائے  کا مقابلہ برطانوی ٹیم  مانچسٹر یونائیٹڈ سے ہوگا۔

اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں  کھیلے جانے والا  یہ میچ  ترکیہ کے مقامی وقت  کے مطابق رات دس بجے شروع  ہوگا۔

گلاتا سرائے نے گروپ  کے  پہلے میچ میں ڈینش ٹیم  کوپن ہیگن کی میزبانی کی اور 2-0 سے پیچھے رہنے کے بعد میچ 2-2 کے اسکور سے مکمل کیا تھا۔

گروپ اے کے پہلے ہفتے میں جرمنی کی بائرن میونخ ٹیم  نے  مہمان ٹیم  مانچسٹر یونائیٹڈ کو 4-3 سے شکست دے دی تھی۔



متعللقہ خبریں