یورپین چمپینز لیگ میں ریئل میڈرڈ اور مانچسڑ سٹی ایک ۔ ایک گول سے برابر

سابقہ چمپین ریئل میڈرڈ  کے ہوم گراونڈ میں  مانچسٹر سٹی  اور رئیل میڈرڈ مد مقابل آئیں

1984699
یورپین چمپینز لیگ میں ریئل میڈرڈ اور مانچسڑ سٹی ایک ۔ ایک گول سے برابر

یو ای ایف اے  چمپینز لیگ  کے سیمی فائنلز شروع ہو گئے ہیں۔

سابقہ چمپین ریئل میڈرڈ  کے ہوم گراونڈ میں  مانچسٹر سٹی  اور رئیل میڈرڈ مد مقابل آئیں۔

یہ میچ ایک۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا۔

اس مرحلے کا دوسرا میچ 17 مئی کو مانچسڑ میں کھیلا جائیگا۔

UEFA چیمپئنز لیگ 2022-2023 سیزن کا فائنل 10 جون بروز ہفتہ استنبول اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں