"ہے جذبہ جنون توہمت نہ ہار" کمبوڈیئن ایتھلیٹ نے زخمی ہونے کے باوجود دوڑ جیت لی

کمبوڈیا میں  ان کھیلوں کے سلسلے میں  جاری پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں شامل کمبوڈیا کی ایتھلیٹ بوسام نانگ زخمی ہونے کے باوجود دوڑ میں شامل رہیں

1984258
"ہے جذبہ جنون توہمت نہ ہار" کمبوڈیئن ایتھلیٹ نے زخمی ہونے کے باوجود دوڑ جیت لی

 جنوبی  ایشیائی کھِیلوں میں ایک  عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔

 کمبوڈیا میں  ان کھیلوں کے سلسلے میں  جاری پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں شامل کمبوڈیا کی ایتھلیٹ بوسام نانگ زخمی ہونے کے باوجود دوڑ میں شامل رہیں۔

 ایتھلیٹ نےاس پر کجا  شدید بارش ہونے کے باوجود ہمت نہ ہاری اور یہ دوڑ جیت لی ۔

 



متعللقہ خبریں