سپور ٹوٹو لیگ میں گلاتا سرائے نے فنیر باہچے کو شکست دے دی

گلاتاسرائے  نے اس جیت کے ساتھ 39 پوائنٹس کے ساتھ لیگ میں اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے

1930056
سپور ٹوٹو لیگ میں گلاتا سرائے نے فنیر باہچے کو شکست دے دی

سپور ٹوٹو لیگ کے 18 ویں ہفتے کے   ڈربی  میچ میں گلاتا سرائے نے  اپنے روایتی خریف  فنیر باہچے کو  اس کے  ہوم گراونڈ میں تین۔ صفر سے شکست دے دی۔

فنیر باہچے کا کھلاڑی   عرفان جان قہوہ جی ریڈ کارڈ کے ساتھ  میچ سے باہر ہوا۔

گلاتاسرائے  نے اس جیت کے ساتھ 39 پوائنٹس کے ساتھ لیگ میں اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے فنیر باہچے 35 پوائنٹس کے دوسرے  نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں