فیفا عالمی کپ کے ہیجان انگیز مقابلے جاری

آج شام ایف گروپ کے مقابلے ہونگے  جن میں  کرویشیا کامقابلہ بیلجیئم، کینیڈا کا مراکش جبکہ ای گروپ میں جاپان کا اسپین سے اور کوسٹا ریکا کا جرمنی سے مقابلہ  ہوگا

1913425
فیفا عالمی کپ کے ہیجان انگیز مقابلے جاری

 فیفا عالمی کپ کے اے اور بی گروپ کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔

 اے گروپ میں نیدر لینڈز،سینیگال جبکہ بی گروپ میں برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔

اگلے میچ میں برطانیہ اور سینیگال ،امریکہ اور نیدر لینڈز مد مقابل آئیں گے۔

گزشتہ روز کھیلے گے سی اور ڈی گروپس کے آخری میچوں کے بعد ارجنٹینا کا مقابلہ آسٹریلیا اور فرانس کا پولینڈ سے ہوگا ۔

آج شام ایف گروپ کے مقابلے ہونگے  جن میں  کرویشیا کامقابلہ بیلجیئم، کینیڈا کا مراکش جبکہ ای گروپ میں جاپان کا اسپین سے اور کوسٹا ریکا کا جرمنی سے مقابلہ  ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں