ترک قومی والی بال ٹیم کوارٹر فائنل میں امریکہ کے ہاتھوں شکست کھا گئی

پولینڈ کے شہر گیلی وچ میں کھیلے گئے میچ  کے  پہلے  سیٹ میں  ترک  ٹیم نےڈٹ کر مقابلہ کیا لیکن  یہ سیٹ   22۔ 25 کے اسکور سے  ہار گئی

1891712
ترک قومی والی بال ٹیم کوارٹر فائنل میں  امریکہ کے ہاتھوں شکست  کھا گئی

ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں امریکہ  سے  تین ۔ صفر کے اسکور سے شکست کھاتے ہوئے  ٹورنا منٹ سے باہر  ہو گئی ہے۔

پولینڈ کے شہر گیلی وچ میں کھیلے گئے میچ  کے  پہلے  سیٹ میں  ترک  ٹیم نےڈٹ کر مقابلہ کیا لیکن  یہ سیٹ   22۔ 25 کے اسکور سے  ہار گئی ۔

دوسرے دو سیٹ میں امریکہ نے  اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  ترک ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست  دیتے ہوئے  سیمی    فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔



متعللقہ خبریں