ومبلڈن :نوواک یوکوویچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

عالمی نمبر ون نوواک یوکوویچ  اپنے ولندیزی حریف کھلاڑی ٹم وان رٹ ہوون کو 1 کے مقابلے میں 3 سیٹس سے ہرا کر ومبلڈن  کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

1851412
ومبلڈن :نوواک یوکوویچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

 عالمی نمبر ون نوواک یوکوویچ  اپنے ولندیزی حریف کھلاڑی ٹم وان رٹ ہوون کو 1 کے مقابلے میں 3 سیٹس سے ہرا کر ومبلڈن  کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

 لندن میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ کے 7 ویں روز کے مقابلے ختم ہوئے۔

 مردوں کے عالمی نمبر ون  یوکوویچ نے دنیا کے 104 ویں نمبر کے کھلاڑی  ٹم وان ریٹ ہوون کو  1 کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا دیا ۔

سرب ٹینس کھلاڑی  کا اب کوارٹر فائنل میں مقابلہ  عالمی نمبر دس  اطالوی کھلاڑی یانک سِنر سے ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں