افریقی قومی فٹ بال ٹورنا منٹ، سینیگال نے کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا

سینیگال نے 63ویں اور 90 وے  منٹ میں گول کرتے ہوئے  اس میچ کو  صفر کے مقابلے میں 2 گولوں سے جیت لیا

1768597
افریقی قومی فٹ بال ٹورنا منٹ، سینیگال نے کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا

افریقی قومی فٹ بال  ٹورنامنٹ   میں  کیپ وردے  کو 2۔صفر کے اسکور سے شکست  دینے والے سینیگال نے کوارٹر فائنلز کے لیے  کوالیفائی کر لیا ہے۔

کیمرون میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ    میں کیپ وردے اور سینیگال  مد مقابل آئے۔

سینیگال نے 63ویں اور 90 وے  منٹ میں گول کرتے ہوئے  اس میچ کو  صفر کے مقابلے میں 2 گولوں سے جیت لیا۔

سینیگال   کوارٹر فائنلز میں مالی اور ایکواڈور گینے    کے فاتح  سے  مد مقابل  آئے گا۔



متعللقہ خبریں