آسٹریلیئن اوپن: ایشلی بارٹی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ملبورن میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے ساتویں  روز پچیس سالہ بارٹی نے امریکہ کی امانڈا انیسی مووا کو چھ چار اور چھ تین  سے ہرا دیا

1767316
آسٹریلیئن اوپن: ایشلی بارٹی کوارٹر فائنل میں  پہنچ گئیں

 آسٹریلئن  اوپن ٹینس ٹورنامنٹ  کے مقابلوں میں دنیا کی نمبر ون خاتون کھلاڑی  ایشلی بارٹی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

ملبورن میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے ساتویں  روز پچیس سالہ بارٹی نے امریکہ کی امانڈا انیسی مووا کو چھ چار اور چھ تین  سے ہرا دیا ۔

 آسٹریلیئن ٹینس اسٹار بارٹی چوالیس سال بعد اس اعزاز کو اپنے نام کرنا چاہتی ہیں جن کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں امریکی جیسیکا پگولا سے ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں