افغانستان، فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے وسطی علاقے میں واقع صوبہ غور کے فیروز کوہ شہر میں دریائے ہریرود کے کنارے گر گیا

2139928
افغانستان، فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

افغانستان کے صوبہ غور میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر دریا کے کنارے گر کر تباہ ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے وسطی علاقے میں واقع صوبہ غور کے فیروز کوہ شہر میں دریائے ہریرود کے کنارے گر گیا۔

اس واقعے کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا  تاہم کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی  اطلاع نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں