انڈونیشیا: 6،1 کی شدّت سے زلزلہ
زلزلے کی شدّت 6،1 اور زیرِ زمین گہرائی 68 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے
2132803
انڈونیشیا کے جنوب میں 6،1 کی شدّت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹرUSGS کے مطابق زلزلے کا مرکز مغربی جاوا کے شہر بانجار سے 102 کلو میٹر جنوب میں تھا۔
زلزلے کی شدّت 6،1 اور زیرِ زمین گہرائی 68 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
متعللقہ خبریں
افغانستان میں ہسپانوی سیاحوں پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
17 مئی کو صوبہ بامیان میں سیاحوں پر مسلح حملہ تنظیم نے کیا تھا