شمالی شام میں 2 دہشت گرد غیر فعال

"ہم دہشت گردوں کو ان کے غدارانہ عزائم تک پہنچنے سے پہلے ہی بے اثر کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔" ترک دفتر دفاع

1914230
شمالی شام میں  2 دہشت گرد غیر فعال

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گرد، جو شمالی شام میں شاخِ زیتون اور چشمہ  امن کے علاقوں میں حملے کی تیاری کر رہے تھے، کو  غیر فعال بنا دیا گیا۔

وزارت دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ"ہم دہشت گردوں کو ان کے غدارانہ عزائم تک پہنچنے سے پہلے ہی بے اثر کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ PKK/YPG کے 2 دہشت گرد، جو  شاخ  زیتون اورچشمہ  کے علاقوں پر حملہ کرنے کی تیاری  میں  تھے، ہمارے کمانڈوز کی کامیاب  کاروائی  سے بے اثر کر دیے گئے ہیں۔"



متعللقہ خبریں