چین کے وزیر اعظم اعظم لی کیچیانگکمبوڈیا کے دورے پر

وہ اپنے اس دورے میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین سے ملاقات کرِیں  گے۔  اس ملاقات  میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے پر زور دیں گے

886181
چین کے وزیر اعظم اعظم لی کیچیانگکمبوڈیا کے دورے پر

چین کے وزیر اعظم اعظم لی کیچیانگ  کمبوڈیا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں ۔

وہ اپنے اس دورے میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین سے ملاقات کرِیں  گے۔

 اس ملاقات  میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے پر زور دیں گے۔ اس ایک روزہ دورے کے دوران لی کمبوڈیا کے لیے ایک مالیاتی پیکج کا اعلان بھی کریں گے، جس کے تحت دو ہسپتالوں کی تعمیر اور مشہور سیاحتی مقام سیم رِیپ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں توسیع کی جائے گی۔ چین کمبوڈیا کا ایک اہم دوست ملک قرار دیا جاتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں