ترکیہ گرم ہوا سے چلنے والے غباروں کی سیاحت میں دنیا بھر میں نمایاں ہے

ملک بھر میں 67 لائسنس یافتہ بیلون آپریٹرز، 6 منظور شدہ تربیتی تنظیمیں، 434 غبارے اور 682 بیلون پائلٹ ہیں

2138163
ترکیہ گرم ہوا سے چلنے والے غباروں کی سیاحت میں دنیا بھر میں نمایاں ہے

ترکیہ  جسب سے بڑا تجارتی ہاٹ ایئر بیلون آپریشن  کا حامل ملک ہے۔

ملک بھر میں 67 لائسنس یافتہ بیلون آپریٹرز، 6 منظور شدہ تربیتی تنظیمیں، 434 غبارے اور 682 بیلون پائلٹ ہیں۔

نو شہرکے سیاحتی مرکز کپادوکیا  میں یومیہ  پروازوں کی تعداد دوسرے ممالک میں  محض تہواروں کے دوران پہنچ سکنے کی سطح پر ہیں۔

ترکیہ  میں غبارے کی پرواز کی سیر7 علاقوں میں کرائی  جاتی ہے۔: یہ  کپادو کیا،  سوانلی وادی، چات وادی، نو شہر، وادی اہلارہ، پاموک قعلے، آفیون قارا حصار اور انطالیہ  ہیں ۔

ان میں سے 80 فیصد سے زیادہ پروازیں کپادوکیا کے علاقے میں کی جاتی ہیں۔

ترکیہ  میں غباروں کی پروازوں میں اضافہ ہو نے اور کپادوکیا کی مقبولیت میں اضافہ ہونے والے  سال 2011 کے بعد سے ابتک  تین لاکھ 10 ہزار  پروازوں  کے ساتھ   58 لاکھ 63 ہزار 176 سیاح غباروں کے ساتھ اڑان بھر چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں