صدارتی فن و ثقافت گرینڈ ایوارڈز کا اعلان

"میں وفاداری ایوارڈ حاصل کرنے وای ان تمام شخصیات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں" ، صدر ایردوان

2057681
صدارتی فن و ثقافت گرینڈ ایوارڈز کا اعلان

صدر رجب طیب ایردوان نے "2023 صدارتی ثقافت و فنون گرینڈ ایوارڈ" کے  مستحقین کا اعلان کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں صدر ایردوان نے کہا ک"ہ میں فنکاروں اور علمی  و ثقافتی  شہریوں کو  مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہماری جمہوریہ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر 'ترکیہ صدی' کے نقطہ نظر  کے مطابق  اپنی شراکت اور کامیابیوں کے ساتھ   کے  2023 میں صدارتی ثقافت و فنون  گرینڈ ایوارڈ   حاصل کر کے فخر کا تاج پہنا ہے ۔ میں وفاداری ایوارڈ حاصل کرنے وای ان تمام شخصیات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں" ۔

صدر ایردوان کی پوسٹ  کے مطابق   2023 کا صدارتی ثقافت و  و فنون  گرینڈ ایوارڈ : شعبہ سائنس  میں سلیمان اُلوداع،  شعبہ ثقافت میں علی بِرنجی،  موسیقی کے شعبے میں ایمل ساین، مصوری کے شعبے میں الہامی اطالائے،  خاکہ نویسی کے  شعبے میں حسن آئجن ، سنیما کے شعبے میں سامی شکر اولو، ڈیجیٹل آرٹ کے شعبے میں رفیق انادول، فن تعمیر کے شعبے میں سینان غنیم اور ادب کے شعبے میں نازان بیکر اولو کے نام آیا ہے۔

پوسٹ میںواضح کیا گیا ہے  کہ وفاداری ایوارڈز کا مستحق عطیلہ الہان، بارِش مانچو، اسماعیل حقی ،  محسن ارطغرل اور سمیحہ  آئیوردی  کو قرار دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں