خاتونِ اول امینے ایردوان کی جانب سے ترک کھانوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹ

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر وزارت ثقافت اور سیاحت کے تعاون سے 21-27 مئی کے ترک کھانوں کے    دائرہ کار میں  بالک ایسر میں منعقد ہونے والے فیسٹویل  کی تصاویر   اور تقریب  کی  تصاویر  کو   شیئر  کیا ہے

1830999
خاتونِ اول  امینے  ایردوان کی جانب سے ترک کھانوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹ
turk mutfagi.jpg
emine erdogan turk mutfagi.jpg
emine erdogan turk mutfagi.jpg

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ   اور خاتون اول ایمنے ایردوان نے سب کے لیے    ترک پکوان   کے    باعثِ صحت، شفا اور فراوانی  پر مشتمل ہونے  کی  نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے خاتون اول ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر وزارت ثقافت اور سیاحت کے تعاون سے 21-27 مئی کے ترک کھانوں کے    دائرہ کار میں  بالک ایسر میں منعقد ہونے والے فیسٹویل  کی تصاویر   اور تقریب  کی  تصاویر  کو   شیئر  کیا ہے۔

انہوں نے اس بارے میں لکھا ہے کہ  "ترک کھا نے  ہمارے احساسات اور خیالات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔ انہوں نے سب کے لیے    ترک پکوان   کے    باعثِ صحت، شفا اور فراوانی  پر مشتمل ہونے  کی  نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں