ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں بم حملے میں 35 افراد ہلاک

ایک تخمینے  کے مطابق  یہ حملہ باغی گروہوں کی کارستانی تھا

2138288
ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں  بم حملے میں 35 افراد ہلاک

ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں 8 مئی کو ہونے والے بم حملے میں جانی نقصان  35 ہو گیا۔

حملہ ہونے والے گوما علاقے کے عہدیداروں میں سے ایرک بواناپووا نے بتایا ہے کہ پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

بواناپووا نے کہا کہ بم حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہو گئی ہے۔

جانیں گنوانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل  ہونے والے اس حملے کی اگرچہ ابھی تک کسی نے بھی ذمہ داری قبول نہیں کی ، لیکن ایک تخمینے  کے مطابق  یہ حملہ باغی گروہوں نے کیا تھا۔



متعللقہ خبریں