تائیوان، زلزلے سے اموات کی تعداد میں مزید اضافہ

امدادی کارروائیوں کے دوران پہاڑی علاقے سے مزید 2 افراد کی لاشیں ملنے کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی

2125452
تائیوان، زلزلے سے اموات کی تعداد میں مزید اضافہ

تائیوان میں 7.2 شدت کے زلزلے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 12 ہو گئی۔

3 اپریل کو ملک کے مشرقی ساحل پر Hualien کے ساحل پر آنے والے زلزلے  سے جانی نقصان  میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

امدادی کارروائیوں کے دوران پہاڑی علاقے سے مزید 2 افراد کی لاشیں ملنے کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی۔

تائیوان کے فائر بریگیڈ نے اعلان کیا کہ 18 افراد لاپتہ ہیں اور ان میں آسٹریلیا اور کینیڈا کے 3 شہری شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں